Monday, December 6, 2010

AMJAD

 ہٹ دھرمی کا مقابلہ ہو تو کرپشن کی طرح پاکستان کی سیاست پھر نمبر ون کی پوزیشن پر ہوگی ان خفیہ معلومات پر امریکہ برطانیہ سے معذرت کرچکا ہے لیکن ہمارے سیاستدان ان خفیہ معلومات کو اب بھی جھٹلا رہے ہیں ملک میں مہنگاءی کا طوفان ہے اور عوام کو جمہوریت کے نام پر بے وقوف بنایا جارہا ہے

1 comment:

  1. جمہوریت کے نام پر واقعی ہمیں بیوقوف بنایا جارہا ہے اور ہم بیوقوف بنے ہوءے ہیں

    ReplyDelete