سب دوستوں کو سلام
یہ اپنے بلاگ پر تشکیل شدہ میری پہلی پوسٹ ہے تو اسے آپ تعارف بھی کہ سکتے ہیں
میرانام عدنان حمید ہے میں ایک جرنلسٹ ہوں مختلف اخبارات میں کالم وغیرہ لکھتا ہوں اور کتابیں پڑھنا اور کسی بات پر سوچ بچار کرنا اور نءی چیز سوچ کر لانا میرا مشغلہ ہے
یہ تھا میرا مختصر تعارف
آپ سے گپ شپ چلتی رہے گی
اللہ حافظ
No comments:
Post a Comment